اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹاکنگ پوائنٹ عمران کے ساتھ

پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے اتوار کو بی بی سی اردو سروس کے پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالات کے جواب دیے۔ بی بی سی اردو سروس کے سامعین نے انڈیا اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ٹیلیفون کے ذریعے پروگرام میں شرکت کی۔ سنیے پروگرام کا احوال۔