اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غفلت کے باعث سہیلی بیمار‘

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں سہیلی نامی ایک ہتھنی ایک ٹانگ میں شدید تکلیف کی وجہ سے زمین پر گر گئی تھی اور چڑیا گھر کی انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود کھڑی نہیں ہو سکی۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ ابھی تک سہیلی کی بیماری کی تشخیص نہیں کر پائی۔