اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیاری کے لواحقین کا صبر

گیاری میں برفانی تودے تلے دبے فوجیوں تک پہنچنے کے لیے کھدائی بغیر کسی کامیابی کے تقریبا ایک ماہ سے جاری ہے۔ دبے فوجیوں کے رشتہ داروں کا صبر اب ختم ہونے لگا ہے اور وہ فوج سے انہیں ہلاک قرار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔