اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اقتصادی تعاون کے نئے راستوں کی تلاش

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان اوربھارت کے صنعت کاروں اور تاجروں نےایک دوسرے سے ایک کانفرنس کے دوران میں دو روز تک ملاقات کی اور دونوں ملکوں میں اقتصادی تعاون کے نئے راستے تلاش کرنے کے لیے بات چیت کی۔

حالیہ دو روزہ بزنس کانفرنس کا مقصد دونوں ملکوں کے کاروباری حضرات کو قریب لانا تھا تاکہ خطے میں اقتصادی ترقی ہو سکے۔

بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ