اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیٹو سپلائی کی وجہ سے سڑکیں تباہ

گزشتہ کئی برسوں سے افغانستان کو ٹنوں کے حساب سے نیٹو سامان کی رسد لیجانے والے بڑے بڑے ٹرالروں اور آئل ٹینکروں کی وجہ سے پاکستان میں سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق بھاری گاڑیوں سے سڑکوں کو چالیس ارب روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔