اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ جو کبھی گئے ہی نہیں، شبنم اور رابن گھوش

اداکارہ شبنم اور موسیقار روبن گھوش کم و بیش تیرہ سال بعد پاکستان آئے ہیں لیکن اُس ملک سے آئے ہیں جس کے لوگوں کو میزبان ملک سے ناقابلِ بیان زیادتیوں کی شکایتیں ہیں۔ مگر جیسے ان کا خیر مقدم کیا گیا اور ان پر جذبات بھری محبت کے پھول نچھاور کیے گئے، اس نے انھیں بھی اتنا جذباتی کر دیا کہ شبنم جیسی اداکارہ بھی حقیقی جذبات سے مغلوب ہو گئی۔

بی بی سی کے نامہ نگار انور سِن رائے کی رپورٹ