اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور: آئی سی آر سی کا ہسپتال بند

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عالمی امدادی تنظیم آئی سی آر سی کا سرجیکل ہسپتال بند کردیاگیا ہے۔ یہ ہسپتال دو ہزار نو سے اسلحے سے زخمی ہونے والے مریضوں کا علاج کرتا رہا ہے۔ پشاور سے دلاور خان وزیر کی رپورٹ۔