اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوکیا کا پاکستان میں پہلا گلوبل لانچ

نوکیا نے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے پہلی بار پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔ نوکیا کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ اس سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے آئے گا۔ رپورٹ: ارمان صابر