اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوکیا کی پاکستان میں پہلی گلوبل لانچ تقریب

ٹیلی کام کی دنیا کی ایک اہم کمپنی نوکیا نے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے پہلی بار پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔ نوکیا کے نمائندوں کا کہنا کہ اس سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے آئے گا۔