اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیاری میں گدھوں کی تقسیم

معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی نے کراچی کے علاقے لیاری کے ان باشندوں میں گدھے تقسیم کیے جن کےگدھے لیاری میں پولیس آپریشن کے دوران مارے گئے تھے۔ گدھوں کے مرنے کی وجہ سے ان افراد کے روزگار کا وسیلہ ختم ہوگیا تھا جو اب دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ نامہ نگار حسن کاظمی کی رپورٹ