اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برصغیر میں احتجاجی موسیقی کی مقبولیت

بھارت میں راک اور ریگے موسیقی سے وابستہ نئی نسل کے موسیقار ملک کے سماجی اور سیاسی مسائل کو اپنےگانوں کے ذریعے بیان کر رہے ہیں۔ بھارت کے پہلے ریگے بینڈ ’دا سکیونجرز‘ نے حال ہی میں ملک کی سب سے بڑی تہاڑ جیل میں اپنا کانسرٹ کیا۔ دریں اثناء پاکستان کے سافٹ راک بینڈ ’لال بینڈ‘ کو بھی اپنے ملک سے زیادہ بھارت میں پسند کیا گیا ہے۔ دیویا آریا کی رپورٹ