اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں انٹرنیشنل رگبی کی تیاری

آجکل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستانی رگبی ٹیم کے کھلاڑی ملائیشیا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کی تیاری میں مصروف ہیں۔

ملائیشیا کے پانچ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بھی ہوگا۔

رپورٹ: منا رانا