اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلپ فلپس نئے امریکن آئیڈل

امریکی گلوکار فلپ فلپس نے عوامی ووٹ کے ذریعے مدِ مقابل جیسیکا سانچیز کو ہرا کر امریکی ٹی وی کا مقبول ٹیلنٹ شو ’امریکن آئیڈل‘ جیت لیا ہے۔