اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریموٹ کنٹرول کے موجد انتقال کر گئے

ریموٹ کنٹرول کے موجد یوجین پولی چھیانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے سنہ انیس سو پچپن میں فلییش میٹک کے نام سے پہلا ریموٹ ایجاد کیا تھا جس میں روشنی کی شعاع کے ذرریعے چینل بدلے جا سکتے تھے۔