اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرحد پار رشتے استوار کرنے میں ہچکچاہٹ

بھارت اور پاکستان کے درمیان ویزہ حاصل کرنے میں مشکلات کی وجہ سے لوگ سرحد پار رشتے استوار کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔ وہ خواتین جن کی شادیاں سرحد پار ہوئی ہیں انہیں آنے جانے میں بہت مشکلات درپیش ہیں۔ بی بی سی ہندی کی ثمرہ فاطمہ کی رپورٹ