اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمر پاتک کو عمر قید؟

انڈونیشیا میں سال دو ہزار دو کے بالی حملے کے ملزم عمر پاتک کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ’عمر قید‘ کی سزا کافی زیادہ ہے۔ انہیں گزشتہ برس پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس حملے میں دو سو کے لگ بھگ لوگ ہلاک ہوئے تھے جن میں کچھ غیرملکی بھی شامل تھے۔