اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آوارہ کتا سترہ سو کلومیٹر لمبی ریس میں شریک

چین میں ایک آوارہ کتے نے سائیکل سواروں کے ساتھ بھاگ کر سترہ سو کلومیٹر لمبا سفر طے کیا ہے۔ ان سواروں نے کتے کو کچھ کھانے کو دیا اور پھر کتے نے ان کے ساتھ بھاگنا شروع کر دیا۔