اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین: ترقی کے لیے تہذیب قربان؟

چین میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ یہاں جدید طرز کی آسمان سے باتیں کرتی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے چین کی ثقافت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔