اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کی لہر

پاکستان کے شمالی خطے، گلگت بلتستان میں، فرقہ وارانہ تشدد کی حالیہ لہر نے شیعہ سنی رنجشوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ چار ماہ کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے پے در پے واقعات نے شیعہ آبادیوں میں عدم تحفظ اور سنی آبادیوں میں سیاسی استحصال کے جذبات کو تقویت دی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔