اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچستان پر مفاہمت کا وقت گزر گیا‘

جینیوا میں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں براہمداغ بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسئلے پر باتوں اور کانفرنسوں کا وقت گزر چکا ہے۔