اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیلاب پھر سب کچھ بہا کر لے جائے گا‘

پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ سال کی شدید بارشوں میں لوگوں کے پاس سر چھپانے کی جگہ موجود تھی، سڑکیں بھی بہتر حالت میں تھیں اور سیم نالوں نے بھی کچھ حد تک پانی کا دباؤ برداشت کر لیا تھا مگر آنے والی بارشوں کے لیے موجودہ صورتحال شائد ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ