اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لڑکیاں زندہ ہیں تو پیش کریں‘

کوہستان میں شادی کی تقریب میں دو لڑکوں کے ڈانس پر تالیاں بجانے کی پاداش میں مقامی جرگے کے حکم پر مبینہ طور پر قتل کی جانے والی چار لڑکیوں کی ویڈیو سامنے والے ان لڑکوں کے بھائی محمد افضل خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان چار لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا ہے اور جرگے کے لوگ مارنے کے لیے ان کو بھی تلاش کر رہے ہیں۔ افضل خان نے بی بی سی کے کاشف قمر سے بات کی ہے۔