اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور میں دھماکہ اور ہلاکتیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جمعہ کو چارسدہ روڈ پر ایک دھماکے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بارے میں ویڈیو رپورٹ۔