اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان کی’ریپر‘

سوزین نے کئی سال ایران میں پناہ گزین کی حیثیت سے گزارے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان میں افغان باشندوں کے ساتھ بہت برا سلوک ہوتا تھا۔ اپنے ملک واپسی پر سوزین نے اپنے ان تلخ تجربات کا ’ریپ‘ گانوں کی شکل میں اظہار کیا ہے اور خاصی مقبولیت حاصل کی ہے۔