اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں دو انتہاؤں کی دنیا

’دی ورلڈ بیفور ہر‘ بھارت میں خواتین کے دو متضاد طبقات کے حالاتِ زندگی پر مبنی ایک انعام یافتہ دستاویزی فلم ہے ۔

اس دستاویزی فلم میں بھارتی خواتین کی دو بالکل مختلف دنیاؤں کا موازنہ کیا گیا ہے ۔

ایک طرف تو مقابلہِ حسن کی دنیا ہے جہاں خواتین مِس انڈیا کے مقابلے کی تیاری کے لیے ایک تیس روزہ تربیتی پروگرام میں حصہ لے رہی ہیں اور دوسری جانب وہ خواتین ہیں جو ایک ہندو بنیاد پرست تنظیم کے دُرگا واہنی کیمپ میں اپنی ثقافت کے ساتھ ساتھ لڑائی کی تربیت بھی حاصل کر رہی ہیں۔