اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں ماحول دوست کاروبار

گزشتہ سال بھارت میں ماحول دوست توانائی کے شعبے میں دس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ایسے منصوبوں سے ناصرف ماحول بہتر کیا جا سکتا ہے بلکہ کاروباری مواقع بھی پیدا کیے جا سکتے ہیں۔