اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دبئی میں پاکستانی محنت کش

متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی سے جب کوئی پاکستانی مزدور ملک واپس آتا ہے تو سفید کپڑے پہن کر اور پرفیوم لگا کر لوگ جب ان سے ملنے جاتے ہیں تو سب ان کی ظاہری حلیے کو دیکھ کر یہی سمجھتے ہیں کہ خلیجی ممالک میں لوگ زیادہ پیسے کما رہے ہیں اور خوشحال بھی ہیں لیکن شاید انہیں حقیقت معلوم نہیں کہ وہاں مزدو شدید گرمی میں تھوڑے سے پیسوں کی خاطر جان جوکھوں میں ڈال کر اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔