اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہاولپور صوبہ: خواہش یا حقیقت؟

بہاولپور کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے صوبے کے قیام کا وقت قریب آ چکا ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں بہاولپور کو صوبہ بنانے کی قرارداد نے لوگوں میں ایک جوش بھر دیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ۔