اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیراعظم کی نااہلی پر شہریوں کا ردعمل

پاکستان کے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشیوں کا ردعمل۔