اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستانی سپریم کورٹ نے حد کردی‘

بھارتی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے عوام کو خوش کرنے کے چکر میں وزیر اعظم کو نااہل قرار دے کی اپنی آئینی حددو کو پار کیا ہے۔

بی بی سی اردو کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا عدلیہ کو ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔سننے کے لیے کلک کریں۔