اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایک بار پھرگونج اٹھی شہنائی‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کچھ عرصہ پہلے شدت پسندی سے متاثر ہو کر اپنا گھر بار چھوڑنے والے شہنائی نواز دوبارہ اپنے علاقے میں لوٹ رہے ہیں۔ نامہ نگار عزیز اللہ خان کی رپورٹ