اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نور محل بہاولپور کی شناخت بن گیا

بہاولپور کے نور محل کو پاکستان کی فوج خرید چکی ہے اور اس کے مرکزی ہال کو بحال کر کے نمائش کے کے لیے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ملکہ نور جن کے لیے یہ محل تعمیر کیا گیا وہ خود یہاں کبھی نہیں رہیں اس کے باوجود یہ محل آنے والے وقتوں کے لیے بہاولپور کی شناخت بن گیا ہے: بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ