اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منشیات کے خلاف کٹھ پتلیوں کا احتجاج

منشیات کے خلاف کٹھ پتلیوں کا احتجاج منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے نینگر نامی گروپ نے اسلام آباد میں کٹھ پتلیوں کے تماشے کے ذریعے منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف احتجاج کیا۔ بی بی سی کی نامہ نگار نوشین عباس کی رپورٹ