بجلی بچانے کے لیے انوکھی ایجاد

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 28 جون 2012 ,‭ 17:18 GMT 22:18 PST

میڈیا پلئیر

فلپائن میں بجلی بہت مہنگی ہے اور کئی کچی بستیوں کے رہائشی اسے کم سے کم استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اب صرف پانی کی ایک بوتل اور سورج کی روشنی کی مدد سے انہیں اپنے بجلی کے بل کم رکھنے میں بہت آسانی ہو گئی ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

فلپائن میں بجلی بہت مہنگی ہے اور کئی کچی بستیوں کے رہائشی اسے کم سے کم استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اب صرف پانی کی ایک بوتل اور سورج کی روشنی کی مدد سے انہیں اپنے بجلی کے بل کم رکھنے میں بہت آسانی ہو گئی ہے۔

ایک معمولی سی ایجاد فلپائن کے غریب عوام کی زندگیوں میں روشنی بھر رہی ہے۔

کیا آپ نے یا آپ کے آس پاس کسی نے کوئی ایسی انوکھی چیز یا طریقہ ایجاد کیا ہے جو روز مرہ زندگی میں بہت مفید ہو؟

اگر آپ کے آس پاس کسی ایسی انوکھی ایجاد کی مثال موجود ہے تو ہمیں نیچے دیے گئے فورم کے ذریعے اس بارے میں تفصیلی معلومات لکھ بھیجیے۔ اگر آپ کی بھیجی ہوئی معلومات دلچسپ ہوئیں تو ہم آپ سے خود رابطہ کریں گے۔

Virtual keyboard

ہم سے رابطہ کریں

* مطلوبہ فیلڈز کی نشاندہی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔