اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نظرانداز ہوتا ثقافتی ورثہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تیس کلومیٹر دور جولیاں کے مقام پر واقع بدھ مت کی قدیم مذہبی درسگاہ خستہ حالی کا شکار ہے۔سکیورٹی کے خدشات کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے بھی یہاں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ