اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈاکٹروں کی گرفتاریاں اور ہسپتالوں کی صورتحال

صوبہ پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں بھی نوجوان ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کے بعد بحران کی صورتِ حال رہی۔ پنجاب حکومت اور ہسپتال کی انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات تو کیے لیکن مریضوں کی بڑی تعداد کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔ ثناء گلزار کی یہ رپورٹ ہسپتال کے ماحول کی آواز سے شروع ہوتی ہے۔