اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اگر کچھ اور کہا توگولی مار دوں گا‘

اردن میں ایک لائیو ٹالک شو کے دوران غصے میں آ کر ایک رکنِ پارلیمان نے پروگرام میں موجود ایک دوسرے مہمان پر پہلا جوتا پھینکا اور اس کے بعد ریوالور نکال کر مارنے کی دھمکی دی۔ رکنِ پارلیمان مہمد شوابکا اور سیاسی کارکن منصور سیف الدین مراد کے درمیان اس لڑائی کو پروگرام کے میزبان محمد ہباشنا نے ختم کروایا۔