اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

(آم) ہے پر خاص ہے

پاکستان میں شدید گرمی نے اگرچہ لوگوں کو بے حال کر دیا ہے لیکن شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جسے اس موسم کا تحفہ یعنی آم پسند نہ ہو ۔ بی بی سی کی نوشین عباس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہیں کہ آخر آم میں ایسی کیا بات ہے کہ مرزا غالب سے لے کر سڑک کے کنارے بیٹھا ہوا عام آدمی بھی آم کے ہی گن کیوں گاتا ہے۔