اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاروکاری، دارالحکومت میں بھی انصاف نہیں

پاکستان کے صوبہ سندھ میں کاروکاری کے واقعات عام ہیں۔ اکثرسندھ میں انصاف نہ ملنے پر اس روایت کی بھینٹ چڑھنے والے دادرسی کی آس میں اسلام آباد کا رخ کرتے ہیں لیکن یہاں بھی ان کی شنوائی نہیں۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔