اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تاجک خاتون باکسر کے اولمپک خواب

لندن اولمپک کھیلوں میں تاجکستان سے پندرہ کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، جن میں تین خواتین شامل ہیں۔ ان میں سے ایک ہیں بیس سالہ مفزونا چورئیوا جن کی خواہش ہے کہ وہ اپنے مرحوم والد کے لیے ان کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیت سکیں۔