اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں تھری ڈی آرٹ کی نمائش

چین کے شہر ہانگ جوو میں آج کل ایسی تصاویر کی ایک نمائش جاری ہے جو تھری ڈی لگتی ہیں اور انہیں دیکھنے میں بچوں کو خاص کر بہت مزہ آ رہا ہے۔