اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت نے ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پاکستان میں روایت کے مطابق تیل کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ کرایوں اور عام استعمال کی چیزوں کی قیمتیں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ اسلام آباد سے نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ