اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیو کے قطروں کی بھاری قیمت

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان کی طرف سے پولیو کے قطرے پلانے کے مہم پر پابندی کے بعد ملک کے دیگر علاقوں میں پولیو کے خلاف تین روزہ مہم جاری ہے۔ پولیو ویکسین کے خلاف جذبات صرف قبائلی علاقوں تک ہی محدود نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سب اس کے حامی نہیں: نامہ نگار عنبر شمسی کی رپورٹ۔