اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان، اولمپکس اور مسلم ایتھلیٹس

ایسا چوالیس برس میں ایک مرتبہ ہی ہوتا ہے کہ رمضان اور اولمکپس ایک ساتھ آئیں۔ اس سال لندن اولمپکس میں ایسا ہوا ہے۔ اس وجہ سے مسلمان اتھلیٹس اس تذبذب میں ہیں کہ اولمپکس کے دوران روزے رکھیں یا نہ رکھیں۔