اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شامی حکومت گری تو روس کو نقصان‘

ہماری ساتھی نصرت جہاں نے امریکہ میں ڈیلور یونیورسٹی سے منسلک مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر ڈاکٹر مقتدر خان سے پوچھا کہ روس اور چین کی جانب سے شام کو اب بھی حمایت حاصل ہے جبکہ مغربی طاقتیں کہتی ہیں شامی حکومت کمزور پڑھ رہی ہے تو اس صورت حال میں اصل میں کس کی کمزوری سامنے آرہی ہے۔