اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان سے پہلے مہنگائی پر لوگ پریشان

پاکستان میں عام افراد کو رواں برس رمضان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں ایک طرف کھانے پینے کی اشیاء مہنگی سے مہنگی تر ہوتی جا رہی ہیں اور دوسری جانب بجلی کے بار بار جانے سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔