اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی بلیٹن: سکائپ اور غلط پتے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں جہاں ایک طرف سکائیپ کے حکام صارفین کی جانب سے پیغامات غلط پتوں میں چلے جانے کی شکایت پر اس ہفتے کام کر رہے ہیں وہیں مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ فرینڈلی ورژن آفس سافٹ ویئر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مارسیا میئر کو یاہو کی نئی سربراہ مقرر کیا گیا ہے اور گوگل دنیا کا نقشہ مکمل کرنے کے لیے قطب جنوبی پہنچ گیا ہے۔ ان سب کی تفصیل سنیے ٹیکنالوجی بلیٹن میں۔