اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان پیکیج: یوٹیلٹی سٹورز میں سستی اشیاء

پاکستان کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ماہ رمضان میں یوٹیلٹی سٹورز پر روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔