اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمسایہ ملک کی برائی ضروری نہیں‘

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالات کے جواب دیے۔ بی بی سی اردو سروس کے سامعین نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ٹیلیفون کے ذریعے پروگرام میں شرکت کی: سنیے پروگرام کا احوال