اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نقاب پوش خواتین کا ٹی وی چینل

ماہِ رمضان کے آغاز سے مصر میں ماریہ کے نام سے نقاب پوش خواتین کے لیے ایک نیا ٹیلی ویژن چینل شروع کیا گیا ہے۔ اس چینل میں کام کرنے والی تمام خواتین نقاب پوش ہیں، چاہے وہ کیمرے کے سامنے ہوں یا اس کے پیچھے۔